فوج خاصہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فوجی گارڈ جو بادشاہ کی حفاظت کے لیے مامور ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فوجی گارڈ جو بادشاہ کی حفاظت کے لیے مامور ہو۔